ابنا: مصرکےشہراسکندریہ میں مظاہرین اورسیکورٹی اہلکاروں کےدرمیان اس وقت جھرپیں شروع ہوگئیں جب مظاہرین نے پولیس کوپورٹ سعید اسٹیڈیم میں ہونےوالےحادثے کاذمہ دار قراردیتےہوئے اس کےخلاف نعرےبازی شروع کردی ۔
پورٹ سعید اسٹیڈیم میں ہونےوالےحادثےمیں چوہترافراد ہلاک ہوئےتھے۔مصری مظاہرین ملک میں حکمراں اعلی فوجی کونسل سےمطالبہ کررہےتھےکہ وہ جلدسےجلد اقتدارمنتخب عوامی نمائندوں کےسپرد کردیں ۔........
/169